اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خواتین کے حقوق کے حامیوں کے ایک گروپ نے الجزائر کی باکسر ایمانی خلیف کی پیرس 2024 اولمپکس میں موجودگی پر دوبارہ سوال اٹھایا ہے۔ یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب انہوں نے طلائی تمغہ جیتا، اور ان کے مضبوط جسم کی وجہ سے کچھ لوگوں […]
