Posted inکھیل

ایل ایس یو میں فٹبال میچ میں زندہ شیر لانے کی انوکھی اور قدیم روایت کی واپسی پر تنازع

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بیٹن روج میں لوئیزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی (ایل ایس یو) کے کھیلوں کے میدان میں ماضی کی ایک قدیم روایت کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن یہ فیصلہ جہاں شائقین کے لیے جوش کا باعث بن رہا ہے، وہیں جانوروں کے حقوق کے حامیوں کے درمیان […]

Gift this article