اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ ایران کبھی امریکا کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گا، تاہم تہران سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے […]
