اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر خراب حالات سے متعلق رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر غلط انداز میں پیش کیا گیا قرار دیا ہے، تاہم امریکی قانون […]
