Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

نیتن یاہو کی تقریر شروع ہوتے ہی درجنوں وفود کا واک آؤٹ، نیویارک میں بھی بڑا احتجاج

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران درجنوں وفود نے احتجاجاً واک آؤٹ کیا، جبکہ اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر سینکڑوں افراد نے اسرائیلی حکومت اور غزہ جنگ کے خلاف مظاہرے کیے۔ نیتن یاہو نے اپنے […]

Gift this article