اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں جاری طلبہ احتجاج کے بعد پہلی مرتبہ امتحانی پرچہ لیک اسکینڈل پر براہِ راست ردعمل دیتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی اور فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے […]
