بھارت دنیا کے سامنے اپنا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔ امریکہ جہاں ایک جانب اسرائیل کی کھلی حمایت کر رہا ہے،پاکستانی جنرل عاصم منیر کا خیر مقدم کرتا ہے ، وہیں دوسری طرف بھارت سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ یہ صورتحال بھارت کے لیے ایک بڑی […]
