اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون خبر کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، قتل اور اغوا کے واقعات میں متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کئی افراد کو مسلح عناصر اپنے ساتھ لے گئے۔ پشین کے علاقے سرانان میں مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 […]
