Posted inپاکستان, Top News

بلوچستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ، پشین میں 6 مزدور جاں بحق، چاغی سے 5 افراد اغوا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون خبر  کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، قتل اور اغوا کے واقعات میں متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کئی افراد کو مسلح عناصر اپنے ساتھ لے گئے۔  پشین کے علاقے سرانان میں مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 […]

Gift this article