Posted inپاکستان, Top News

ہنگو اور بلوچستان میں دہشت گردی کی خونریز لہر، ڈی ایس پیز سمیت 12 پولیس اہلکار شہید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے الگ الگ حملوں میں دو ڈی ایس پیز سمیت مجموعی طور پر 12 پولیس اہلکار شہید جبکہ درجنوں اہلکار زخمی ہوگئے۔ مختلف علاقوں میں مزدوروں کے اغوا، سرکاری املاک اور گاڑیوں کو نذرِ آتش کیے جانے کے بعد سکیورٹی […]

Gift this article