پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں 1587 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے آج کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

حصص بازار کا 100 انڈیکس 711 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 958 پر آ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 68 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔