اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 406 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ 100 انڈیکس 406 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 331 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس […]
