Homepage

Featured

ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے پر اہم بات چیت کی گئی۔ پی سی بی کے مطابق ایرانی وفد نے پی سی بی…


Gift this article