Homepage

Featured

افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ ہی خطے کے امن کی ضمانت، اسحاق ڈار کا ایس سی او اجلاس سے اہم خطاب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی طالبان حکومت کو دہشت گردی کے خلاف اپنے بین الاقوامی وعدے پورے کرنے پر آمادہ کرے، کیونکہ افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پاکستان سمیت…


Gift this article