Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ٹرمپ کی وینزویلا پر بڑی تیل ڈیل، 100 ارب ڈالر سرمایہ کاری اور 209 ارب ڈالر آمدن کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد ثابت شدہ تیل کے ذخائر پر اکثریتی کنٹرول حاصل کرلیا ہے، تاہم معاہدے کی قانونی اور مالی ساخت سمیت کئی اہم تفصیلات ابھی واضح نہیں کی گئیں۔ ٹرمپ نے […]

Gift this article