Posted inکھیل

محمد رضوان کی آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ سے رہنمائی کی درخواست

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ سے موبائل فون طلب کیے جانے اور فرانزک کارروائی سے متعلق رہنمائی طلب کرلی۔ محمد رضوان نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے آن لائن پورٹل پر درخواست جمع کراتے ہوئے دریافت کیا کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ […]

Gift this article