Posted inکھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

کرکٹ آسٹریلیا نے سخت پالیسی اپناتے ہوئے اپنے کھلاڑیوں کو غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز کے بجائے مقامی بگ بیش لیگ  کو ترجیح دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور میٹ شارٹ نے پہلی بار ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ تاہم، کرکٹ […]

Gift this article