اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن سرکاری نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے جوہری پروگرام اور داخلی سلامتی سے متعلق حالیہ دستاویزی فلم پر پاکستان میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ اسٹریٹجک امور کی ماہر ڈاکٹر رابعہ اختر اور سیاسی تجزیہ کار اشتیاق احمد نے الگ الگ بیانات میں دستاویزی فلم کو جانبدارانہ، گمراہ کن […]
