اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دونوں کارروائیاں ایک روز قبل […]
