اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حالیہ کارروائی کے حوالے سے بھارت کی تنقید کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنی قومی سلامتی کے تحفظ […]
