اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ پہلے سے کشیدہ تعلقات کے دوران لیک اونٹاریو کا نام امریکی وفاقی سطح پر تبدیل کرکے لیک امریکا رکھنے کا حکم دے دیا، تاہم کینیڈا اور امریکی ریاست نیویارک نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا […]
