Posted inکھیل

پی سی بی نے محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کھیلنے سے روک دیا،ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی میں شرکت سے روکنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق رضوان کا فٹنس ٹیسٹ مسئلہ نہیں بلکہ ان کے حوالے سے پی سی بی کی انکوائری جاری ہے، جس کے باعث انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت بھی نہیں […]

Gift this article