Posted inپاکستان, Top News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

بحیرہ احمر کی صورتحال پر پاکستان کا واضح مؤقف، حوثیوں کو ’اشتعال انگیز اقدامات‘ روکنے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق پاکستان نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان سے فوری طور پر اشتعال انگیز اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحرین کی درخواست پر ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر […]

Gift this article