چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب سے شاہی قلعہ لاہور میں سہ ملکی سیریز میں شریک پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کو شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، مزار اقبال اور حضوری باغ کی سیر […]
