ایشین گیمز 2026 کے مینز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے۔ تلک ورما نے 22 گیندوں پر ناقابلِ شکست 51 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جبکہ ابھیشیک شرما […]
