Posted inبین الاقوامی, Top News, انڈیا, پاکستان

کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں ہوسکتی، پاکستان نے بھارت کو واضح پیغام دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق بھارت کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور واضح کیا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات اور مسلسل غیر قانونی قبضہ اس متنازع علاقے کی بین الاقوامی طور پر تسلیم […]

Gift this article