Featured
ریاض پر حملوں میں شدت، سعودی عرب کا ایران پر حوثیوں کی پشت پناہی کا الزام ،ایران نے الزامات مسترد کر دیے
اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دی نیوز کی خبر کے مطابق ایران نے سعودی عرب کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی اہداف پر تازہ حملوں میں اضافے کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ تہران کا کہنا ہے کہ حوثی اپنی ترجیحات اور جائزوں کے مطابق…
