انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کے لیے نئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم کے ساتھ سارہ ٹیلر، جیتن پٹیل، ٹم ساؤتھی اور کیون پیٹرسن کوچنگ پینل کا حصہ ہوں گے۔ ریڈ بال ہیڈ کوچ اسٹیفن فلیمنگ کے ساتھ رچرڈ ڈاسن، […]
