Posted inامریکہ

خودکار ہتھیاروں پر پابندی کی کوشش ناکام، امریکا اور روس نے مخالفت کر دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزنے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ امریکا اور روس نے خودکار ہتھیاروں، جنہیں عام طور پر قاتل روبوٹس کہا جاتا ہے، کے حوالے سے مذاکرات شروع کرنے کی مخالفت کر دی ہے، جس سے ایسے ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور جنگوں میں انسانی کنٹرول کے مستقبل سے متعلق عالمی کوششوں […]

Gift this article