Posted inمشرق وسطیٰ

غزہ میں بارشوں نے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات بڑھا دیں، ٹرمپ کا بورڈ آف پیس اسرائیل سے ناراض

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ ’بورڈ آف پیس‘ نے غزہ میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد اسرائیل سے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما کی آمد سے پہلے فلسطینی علاقے میں امدادی […]

Gift this article