اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی خبر کے مطابق سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام پیر کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے، جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون پر بات چیت متوقع ہے۔ علاقائی اور بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے […]
