Posted inکھیل

لارڈز ٹیسٹ: عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کاسخت احتجاج

لارڈز کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلش براڈ کاسٹر کی جانب سے سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ جمعرات کے روز […]

Gift this article