زمبابوے کی سابق فاسٹ بولر اور انٹرنیشنل کرکٹ امپائر سارہ ڈمبانیوانا 36 برس کی عمر میں ہرارے میں انتقال کر گئیں۔ زمبابوے کرکٹ کے مطابق وہ مارچ میں طبی عمل سے گزرنے کے بعد اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ سارہ ڈمبانیوانا نے 63 سینئر بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کی، جن میں ویمن ٹی ٹوئنٹی […]
