بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 36 سالہ محمد شامی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذباتی پیغام میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے 2013 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ محمد شامی نے اپنے 10 […]
