Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

ہرمز کی بحری گزرگاہ کھولنے کی نئی کوشش، ایران نے شرائط تیار کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں آبنائے ہرمز ایک بار پھر مرکزی مسئلہ بن گئی ہے، قطر نے ایران سے تجارتی جہازوں کے لیے بحری گزرگاہ میں آزادانہ آمدورفت بحال کرنے پر زور دیا ہے جبکہ تہران نے آبنائے […]

Gift this article