اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے نئی حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے، جس کا مقصد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو بلند رکھنا اور نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی […]
