اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی کو جنگ قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ انہیں معلوم نہیں کہ لڑائی کب ختم ہوگی، جبکہ امریکا اور ایران کے درمیان تازہ حملوں کے تبادلے کے بعد […]
