اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایران نے اتوار کو قطر، بحرین، کویت اور دیگر خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، جبکہ اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند […]
