اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کے حریف گادی آئزن کوٹ نے بدھ کو حکومت بنانے کے لیے کوششیں تیز کرنے کا اعلان کیا، تاہم ابتدائی ایگزٹ پولز میں کسی بھی اتحاد کو پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل ہوتی […]
