پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 19 اکتوبر سے پریذیڈنٹ ٹرافی کے چار روزہ میچ میں سوئی ناردرن گیس کی قیادت کریں گے۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم میں ان کی ٹیم کا مقابلہ ریسرچ لیبارٹریز سے ہوگا۔ سوئی ناردرن گیس کے ڈائریکٹر کرکٹ اور ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے رضوان کی […]
