Posted inبین الاقوامی

یوکرین جنگ پر سفارتی پیش رفت کی کوشش، ابوظہبی اجلاس میں سکیورٹی ضمانتیں اور جنگ بندی زیر بحث

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے اور کشیدگی میں کمی کے لیے امریکا کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا نیا دور 10 اور 11 نومبر کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوگا۔ مجوزہ اجلاس میں جنگ […]

Gift this article