امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی یونٹ 8200 کی اپنے کلاؤڈ پلیٹ فارم Azure اور مصنوعی ذہانت (AI) سے متعلق خدمات تک رسائی بند کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اُس وقت سامنے آیا جب برطانوی اخبار گارڈین کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ یونٹ 8200 فلسطینیوں کی لاکھوں ٹیلی فون کالز […]
