ریاض / اسلام آباد — وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب نے ایک “اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے” پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ، دونوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ ریاض کے الیمامہ پیلس میں ہونے والی ملاقات میں ولی […]
