دبئی: ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست دینے کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی اختتامی تقریب اس وقت کشیدہ ہو گئی جب بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) […]
