نیو یارک ٹائمز نے کاپی رائٹس کی خلاف ورزی پرمائکروسافٹ اور اوپن اے آئی پر مقدمہ دائر کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک ٹائمز نے بدھ کے روز مائکروسافٹ اور اوپن اے آئی پر مقدمہ دائر کیا، ان پر الزام لگایا کہ انہوں نے قارئین کو معلومات فراہم کرنے کے لیے چیٹ بوٹس کو تربیت […]
