اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کا آغاز امریکی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے ہوگا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے […]
