Posted inبین الاقوامی, Afghanistan, Top News

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کا پانچواں سال، 24 لاکھ طالبات اسکول سے باہر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق  افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی ثانوی اور اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے نتیجے میں 2021 سے اب تک اندازاً 24 لاکھ افغان لڑکیاں اسکول سے محروم ہو چکی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے منگل کو جاری بیان میں کہا ہے […]

Gift this article