اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی تعلیمی ایجنسی، یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق یونیسکو نے ایران کے جنوبی شہر مناب میں ایک گرلز پرائمری اسکول پر مبینہ میزائل حملے کو بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس حملے […]