اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل ٹائمز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے تقریباً 60 ممالک کو مجوزہ عالمی فورم ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت نے سفارتی حلقوں میں بحث چھیڑ دی ہے، جہاں اس منصوبے کو عالمی امن کے لیے نئی کوشش قرار دینے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے […]
