اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 2009 میں فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر فائرنگ کرکے 13 افراد کو ہلاک اور 31 کو زخمی کرنے والے سابق فوجی ماہرِ نفسیات نڈال حسن کی پھانسی براہِ راست نشر کی جائے گی۔ خبر رساں ادارے […]
